راس لیلا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز وہ تہوار جو کاتک کے مہینے میں اس ناچ رنگ کی یادگار کے طور پر ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ کھیل یا ناچ رنگ جو کرشن جی نے گوپیوں کے ساتھ آدھی رات کے وقت کیا تھا نیز وہ تہوار جو کاتک کے مہینے میں اس ناچ رنگ کی یادگار کے طور پر ہوتا ہے۔